AIOU Research project 8613
AIOU Research project 8613

For Research Project 8613
Zero Question:
پہلے سوال کے جواب میں آپ اپنے سکول کے ارد گرد کے ماحول، لوگوں کی تعلیمی قابلیت، معاشی حالات، اپنے بچوں کی تعلیم میں دلچسپی، سکول کی تعداد، ٹیچرز کی تعداد، تعلیمی حالت اور مسائل کے بارے میں لکھیں. ہر پوائنٹ کو پیراگراف کی شکل میں لکھیں۔
Q1 :
آپ نے یہ سب تھیم اور ٹاپک کیوں منتخب کیا. پہلے سب تھیم کے بارے میں چند لائنز لکھیں اس کی تعریف اور فوائد. پھر ٹاپک بتائیں اور بتائیں کہ سکول میں آپ کے مشاہدے کے مطابق سٹوڈنٹس کی تعلیمی حالت کیسی ہے اور کیا کیا مسائل ہیں جس کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہیں. آپ نے اس مسئلے کو منتخب کیا کیونکہ یہ زیادہ تر بچوں کو درپیش ہے اور اس کے حل سے بچوں کا مستقبل بہتر ہو گا اور معاشرے کو فائدہ ہو گا
Q2 .
آپکی کلاس یا سبجیکٹ میں بچوں کی دلچسپی، مسائل وغیرہ بتائیں۔ اپنا ٹاپک لکھیں۔
اپنے موضوع سے متعلق ٹیچرز کی رائے لکھیں کہ انہوں نے اس مسئلے پر کیا کام کیا. اس کے حل کے لیے کوئی کوشش کی. اور آپ کے لئے کیا تجاویز پیش کیں. سپروائزر نے کیا مشورہ دیا.
Q3
اپنے ٹاپک سے متعلق انٹرنیٹ پر آرٹیکل اور تھیسس تلاش کریں اور ان میں سے مختلف سکالرز کے کام کو منتخب کریں جو آپ کے ٹاپک سے ملتے ہیں. اور ان کے فقروں میں ایک دو الفاظ بدل کر لکھیں. ساتھ ریفرنس لازمی لکھیں. یہاں صرف سکالر کا نام اور سال لکھیں گے. ان ریفرنسز کو الگ مکمل نوٹ کریں اور سوال نمبر 13 میں ترتیب سے نمبر کے ساتھ حروف-تہجی کی ترتیب میں لکھیں.
کم از کم پندرہ سکالرز کے ریفرنس دیں. اپنے موضوع سے متعلق سکالرز کے کام میں سے ایک ایک پیراگراف لیں اور پیرا کے شروع یا اختتام پر ریفرنس لکھیں یعنی
John (2018) suggests /suggested /said that…..
یا پیراگراف لکھ کر اختتام پر فل سٹاپ سے پہلے اس طرح لکھیں
Reading provides a coded message and the reader decodes it (Martin Williams, 2015).
اگر مصنفین کے نام دو سے زیادہ ہیں تو اس طرح لکھیں
Martin et al, (2013)…Reading…..(Martin et al, 2013).
سوال نمبر 13 میں نمبر کے بعد اے بی سی کی ترتیب میں مصنف کا نام پھر کوما پھر بریکٹ میں سال پھر کتاب یا آرٹیکل کا نام پھر پبلشنگ کمپنی یا ویب سائٹ کا نام لکھیں.
Q4 Variables.
اس میں آپ نے اپنے ریسرچ پروجیکٹ میں استعمال ہونے والے اہم نکات جن کو آپ نے کلاس میں ٹیسٹ کیا یا مشاہدہ (observe) کیا ان کی تعریف اور تفصیل لکھنی ہے. مثلاً کانفیڈنس میں موٹیویشن، پرائز، ایررز مسٹیکس میں پازیٹو فیڈ بیک، موٹیویشن، تعریف، ریڈنگ میں ویری ایبل جو ٹیسٹ کیے جاتے ہیں وہ
Comprehension, skimming, scanning, fluency
وغیرہ ہیں. ان کی تعریفیں اور مثالیں دینی چاہئے. رائٹنگ میں
Handwriting, spelling
وغیرہ اور سپیکنگ میں
Fluency, Accent, Pronunciation, Vocabulary
وغیرہ ہو سکتے ہیں. آپ انٹرنیٹ سے بھی تلاش کر سکتے ہیں مثلاً گوگل پر لکھیں
Variables for testing reading skills etc.
Variables for improvement of confidence / self esteem.
Q5 participants
اس میں سٹوڈنٹس اور ٹیچرز کے بارے میں لکھیں کیونکہ یہی آپ کی ریسرچ کے شرکاء ہیں. سٹوڈنٹس کے ایج گروپ، ان کی تعلیمی حالت، مسائل، ان کی آبزرویشن اور کوئسچنیئر یا ٹیسٹ وغیرہ میں کارکردگی کے بارے میں بتائیں اور ان کا رویہ کیا تھا۔ ٹیچرز کا رویہ، کوالیفیکیشن، مسائل۔
Q6 Instruments
اس میں جو ٹولز آپ نے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے استعمال کیا اس کے حوالے سے لکھیں. مثال کے طور پر ٹیسٹ، آبزرویشن، کوئسچنیئر وغیرہ. ان کے فوائد اور سٹوڈنٹس کی کارکردگی اوران ٹولز کے استعمال میں مشکلات کے حوالے سے لکھیں. نتائج اس میں نہیں لکھنے.
Q7 How did you solve?
شروع میں اپنے ٹاپک کے انتخاب، مقاصد، ٹیچرز کی رائے، پارٹیسیپینٹ، ٹیسٹ یا کوئسچنیئر یا آبزرویشن وغیرہ اور سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے لکھیں.
Q9 Findings and conclusion
اس میں شروع میں انسٹرومنٹ یعنی آبزرویشن اور کوئسچنیئر کے نتائج لکھیں کہ کتنے سٹوڈنٹس اور ٹیچرز کے جوابات کیسے تھے اور آپ نے کیا نتیجہ نکالا. پھر متعلقہ سب تھیم یعنی ریڈنگ یا رائٹنگ یا سپیکنگ سکلز کے حوالے سے تجاویز دیں کہ طلباء کیسے بہتر کر سکتے ہیں اور سوسائٹی کو کیا فائدہ ہوگا
Q10 Summary
سوال یہ ہے کہ آپ نے ریسرچ کیسے کی. پورا طریقہ کار لکھیں اور اختتام پر جو آپ کو معلومات حاصل ہوئیں وہ لکھیں. ٹاپک سلیکشن سے لے کر آخر میں Finding یعنی کیا نتیجہ سامنے آیا وہ لکھیں.
اس میں ٹاپک کے انتخاب اور جیسے آپ نے اسے مکمل کیا وہ لکھیں مثلاً انسٹرومنٹ یا ٹولز کا استعمال مثلاً مشاہدہ، ٹیسٹ یا کوئسچنیئر وغیرہ، ٹیچرز کی رائے، ویری ایبل، ڈیٹا کا تجزیہ اور آپ کی رائے.
Q11 .
What did you learn?
ریسرچ کی تعریف، ایکشن ریسرچ کی تعریف اور فائدے، اپنے ٹاپک کو کیوں سلیکٹ کیا۔ بچوں کو کیا فایدہ ہوا۔ انٹرنیٹ سےاچھے ٹیچر کو کیسا ہونا چاہیے۔ اس کی کیا خوبیاں ہیں وغیرہ تلاش کر کے لکھیں
I learned following characteristics and I am feeling myself a better teacher.
پوائنٹ وائز لکھیں۔
Q12 .
Professional Skills.
انٹرنیٹ سے ٹیچر کی پروفیشنل سکلز تلاش کر کے لکھیں
During this research I acquired following professional Skills.
پوائنٹ لکھیں۔
Order for 8613
Contact only WhatsApp
*03025461019